Advertisements
You are currently viewing ونڈوز 10 میں ڈارک موڈ

ونڈوز 10 میں ڈارک موڈ

how to use windows 10 in dark mode

ونڈوز 10 میں ڈارک موڈ کا طریقہ جانے

اسمارٹ فونز میں تو بہت عرصہ پہلے سے یہ ٖٖٖفیچر آچکا ھے۔ اور ایپل میک میں بھی یہ فیچر موجود ھے۔ مگر اب جا کر ونڈوز 10 نے بھی یہ فیچر متعارف کروا دیا ھے۔ تاکہ لیب ٹاپ کی بیٹری پر زیادہ دیر تک نکالی جا سکے۔آپ ونڈوز 10 آپریٹینگ سیسٹم کے ساتھ ونڈوز آیپس میں بھی ڈآرک موڈ استعمال کر سکتے ھیں

ونڈوز 10 میں ڈارک موڈ استعمال کرنے کا طریقہ یہ ھے

سٹارٹ مینو میں جا کر کلرز کو تلاش کریں 1

windows 10 dark mode

2 کلرز سیٹنگز میں choose your default windows mode اور choose your default app mode کو لایٹ سے ہٹا کر ڈارک کر دیں

windows 10 dark mode

Leave a Reply