کرونا وایرس سے بچاو حفاظتی تدابیر
کرونا وایرس بیماری کیا ھیے؟ کرونا وایرس سانس کی بیماری ھیں جو ایک شخص سے دوسرے شخص تک پھیل سکتی ھے-
کرونا وایرس کی عام علامات میں شامل ھیں
- سانس کی تکالیف
- بخار
- گلے میں سوزش
- کھانسی
- دم گھٹنا
- اور سانس لینے میں دشواری
کرونا وایرس سے بچاو حفاظتی تدابیر
احتیات علاج سے بیتر ھے
- تقریبا 20 سیکنڈ تک صابن سے اچھی طرح ہاتھ دھونا معمول بنایں خاص طور پر ایسی چیزوں کو چھونے کےبعد جو کی ہاتھوں میں منتقل ہوتی ہے
- کھانستے اور چھنکتے ہوے منہ اور ناک کو ٹشو پیپر یا کہنی سے ڈھانپ کر رکھیں
- ناک منہ اور آنکھوں کو چھونے سے گریز کریں
- لوگوں سے قریبی میل جول یعنی ہاتھ ملانے سے گریز کریں
- جو بھی کھانسی کر رھا ھوں اس سے ایک میٹر سے زیادہ کا فاصلہ رکھیں
- غیرضروری طور پر سماجی اجتماعات میں جانے کھانے یا شاپینگ مالز اور بازاروں میں گھومنے پھرنے سے گریز کریں اور اگر جانا ضروری ہو تو ماسک کا استعمال کریں
- غیر ضروری سفر سےگریز کریں
- گوشت اور انڈے اچھی طرح پکا کر کھایں
اگر آب میں اوپر دی گی علامات موجود ھیں تو ڈاکٹر سے رجوع کریں


for more