Advertisements
You are currently viewing اسمارٹ فون کی بیٹری کمزور  کیوں ھو جاتی ھے

اسمارٹ فون کی بیٹری کمزور کیوں ھو جاتی ھے

کیا آپ نے کبی غور کیا ھے کہ آپ کے اسمارٹ ٖفون کی بیٹری کچھ دیر بعد کمزور کیوں ھو جاتی ھے۔ اسکی وجہ بیت سادی ھیں کہ اسمارٹ فون میں جو بیٹری استعمال ھوتی ھیں وہ لیتیم اون بیٹریاں ھیں انکی عمر 500 سایکل لگ بگ ڈیڑھ سال اگر دن میں ایک بار چارج کیا جاے ھوتی ھے۔

week batery pics

سمارٹ فون کی بیٹری کو زیادہ دیر تک استعمال کرنے کے لیے ٹیپس

سمارٹ فون کی بیٹری کو مکمل صفر تک پہنچانے تک گریز کریں۔اور جب فون کو چارگ کریں تو 85 فیصد پر پہنچنے پر اتار دیں۔ بیٹری مکمل چارج کرنا برقی ڈیوایس کی بیٹری کی عمر کو کم کر دیتا ھے۔

  • چند مفید ٹوٹکے سمارٹ فون کی بیٹری ٹیپس
  • کبھی بھی موبایل کو پوری رات کو چارج پر لگا نہ رہنے دہں
  • جب ضرورت نہ ھو تو وای فای اور بلو ٹوتھ کو اف کر دیں
  • فون کو کمرے کے درجہ حرارت پر رکھہں
  • فون کی برایٹنیس کو کم رکھیں
  • آج کل اینڈرویڈ اور ایی او ایس میں ڈارک موڈ آ رھا ھے – موبایلز کو ڈارک موڈ
  • میں رکھیں
  • لوکیشن سروس کی ضرورت نہ ھو تو اس کو اف کر دیں
  • اپنے موبایل اور اسکی ایپس کو ہمیشہ اپڈیٹ رکھیں
  • پاور سیونگ موڈ استعمال کریں
dark mode

for more in english

how to use mobile battery last longer

واپس میں بلاگز

Leave a Reply