جی ھاں کرونا وایرس سے بچاو کا موثر ہتھیاروہ ھے وضو اللہ تعالی نے جو سب
مسلمانوں پر فرض کیا ھے۔ دن میں پانچ
وقت جب انسان وضو کرتا ھے ہر وضو میں 3 3 بار ہاتھ دھوتا ھے۔ تو اس کے ہاتھ
سارے جراثیموں سے پاک ھو جاتے ھیں۔ یہ ھی بات آج کل کے سارے ساینسدان
کہہ رہے ھیں کہ کرونا وایرس سے بچنے کیلیے اپنے ہاتھ وقفے وقفے سے دھویں
دن بھر ہاتھوں میں طرح طرح کی گندگی اور جراثیم کے لگنے سے بہت سی بیماریاں
پیھلتی ہیں جیسے نزلہ زکام۔ فلو۔ دمہ۔ ہیضہ اور ہیپاٹایٹیس وغیر ہ
ہونے کا خدشہ رہتا ھیں۔ وضو میں ہاتھوں کو تین تین بار دھونے کا حکم ھے
یہاں تک کے انگلیوں کے بیچ گھایوں کو بھی اچھی طرح دھونے کا کہاں گیا ھے۔
جب دن میں پانچ بار یہ عمل کیا جاے تو ہاتھوں میں گند گی یا جراثیم رینے کا کوی
جواز نیں رہتا۔ تو پانچ وقت کی نماز پڑھے ۔ اور اللہ پاک سے دعا مانگے
کرونا وایرس سے بچاو کی دعاییں
