Advertisements
You are currently viewing کرونا وایرس کوڈو 19 کی ویکسین دریافت ھونے میں کتنا عرصہ لگے گا
Coronavirus virus outbreak and coronaviruses influenza background as dangerous flu strain cases as a pandemic medical health risk concept with disease cells as a 3D render

کرونا وایرس کوڈو 19 کی ویکسین دریافت ھونے میں کتنا عرصہ لگے گا

کرونا وایرس کوڈو 19 کی ویکسین دریافت ھونے میں کتنا عرصہ لگے گا

جنوری 2020 میں چینی سیانسدانوں نے اس کو کرونا وایرس جینیوم سیکونس جاری کیا جس نے

ھوبای میں یہ بیماری پھیلای اس کے ساتھ ھی دوا ساز کمپنیوں اور اداروں میں علاج کی تلاش کی

دوڑ لگ گی اب جبکہ ساڑی دنیا اس مرض کی لپیٹ میں ھیں تو سوال یہ اٹھتا ھے کہ ویکسین کی

تیاری میں کتنا وقت لگے گا ؟

کرونا وایرس
Coronavirus virus outbreak and coronaviruses influenza background as dangerous flu strain cases as a pandemic medical health risk concept with disease cells as a 3D render

عالمی ادارہ صحت کے مطابق عوامی استعمال کے لیے ویکیسن کی دستیابی میں ممکنہ طور پر 18 ماہ کا عرصہ لگ سکتا ھے

اتنی دیر کیوں ھو رہی ھیں ؟

  • سینسدانوں کو کو وایرس کی شناخت اور تجزیے کے لیے وقت چاہیے
  • کسی کلینکل ٹرایل کیلے ضروری ھے کہ پہلےاس کے کامیاب تجربات اور طبی تجزیوں
  • کی تصدیق ھو
  • کوڈو -19 اپنی دریافت کے بعد دو مختلف اشکال میں سامنے آیا ھے
  • اس وجہ سے بھی وایرس کی ویکسین کی تیاری کا عمل مشکل ھے
  • امریکہ میں اس ویکسین کے انسانوں پر تجربات پہلے ھی شروں ھو چکے ھیں
  • ویکسین عوام کو کب دستیاب ھو گی
  • عالمی ادارہ صحت کی پیشنگوی ھیں ایسا 2021 کے اوایل میں ممکن ھو گا

دنیا بھر میں کرونا وایرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ سے بھی بھر گی ھوی ھے مزید معلومات کے لیے ویزڈ کرے

https://www.bing.com/covid

پاکستان میں کرونا کی موجودہ صورتحال کے لیے ویزڈ کریں

http://covid.gov.pk/

پاکستان میں کرونا وایرس سے اب تک مجموعی طور پر 3110 کیس رجسٹر ھیں اور ان میں

سے 45 اموات ھو چکی ھیں کرونا وایرس کی وجہ سے دنیا بھر اور پاکستان میں لاک ڈاون ھے

کرونا وایرس سے بچاو کا موثر ہتھیار

Leave a Reply