یورپی ملک رومانیا میں ایک ہی دن میں 10 نوزایدہ بچوں میں کرونا وایرس کی تشخیص کے
بعد حکام نے میٹرنٹی ھوم کے تمام عملے کے ٹیسٹ کرنے کے احکام جاری کر دیے۔

یورپی ملک رومانیا سے پہلے برطانیہ میں گزشتہ ماہ ایک نوزایدہ بچے میں کرونا وایرس کی
تشخیص ھوی تھی۔ اسے کرونا سے متاثر سب سے کم عمر بچے کا درجہ دیا گیا ھے۔
ایک ہی دن میں 10 نوزایدہ بچوں میں کرونا وایرس کی تشخیص ھونے کے بعد رومانیا
میں خوف کی نیی لہر پیدہ ھو گی اور ماہرین بھی تشویس میں مبتلا ھو گیے ھیں
کرونا سے متاثر ایک بچے کی ماں نے بتایا کہ جس کلینک میں ان کے بچے کی پیدایش ھوی وھاں
کے عملے میں نہ تو فیس ماسک پہن رکھا تھا اور نہ ھی کرونا سے بچاو کے ضروری
انتظامات کے ھوے تھے۔ خبر رساں ادارے نے ٹی وے چینل کو بتایا کہ جن بچوں کو کرونا
وایرس ھوا ھے ان کی ماوں میں وبا کی تشخیص نیں ھوی۔ ان بچوں میں زیادہ خطرناک علامات
نیں ھیں۔ بچوں کو ان کی ماوں کے ساتھ ان کے اپنے ہی گھروں میں نگرانی میں رکھا ھوا ھے۔
رومانیا نے بھی کرونا وایرس سے بچاو کے لیے 31 مارچ تک ملک میں لاک ڈاون کیا ھوا تھا۔
مزید لنک
https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Apr-2020/1143581
کیا 5 جی ٹیکنالوجی کرونا پھیلانے کا سبب ھے
دنیا میں کرونا وایرس کے مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 50 ہزار سے اوپر ھو گی ھے۔ پاکستان
میں مصد قہ کیسز کی تعداد 4205 تک پحنچ چکی ھے۔
دنیا میں کرونا وایرس کی اپ ٹیٹ کے لیے وزرڈ کریں
پاکستان میں کرونا وایرس کی اپ ڈیٹ کے لیے وزرڈ کریں