لوگ گھروں میں ھیں یا نہں فیس بک صارفین لوکیشن شیر کرے گا
دنیا بھر میں کرونا کے تیزی سے بٹرھتے ھوے کیسز نے سب کو ھی تشویس میں ڈال دیا ھے
تقریبا ساری دنیا میں لاک ڈاون چل رھا ھے ۔ ایسے میں عوام احتیا تی تدابیر پر عمل کر
رھے ھیں یا نہں۔ فیس بک یہ جاننے کے لیے میدان میں آ گیا ھے۔

فیس بک انتظامیہ نے اس حوالے سے صارفین کی لولیشن تحقیقاتی اداروں سے شیر کرنا
شروں کر دی ھے۔ جس کا اعتراف فیس بک نے کرتے ھوے کہا ھے کہ صارفین کی لوکیشن
تحقیقاتی اداروں کو فراہم کی جا رہی ھے. جس کا مقصد ھے کہ پتہ چل سکے کہ لوگ گھروں
میں بیٹھ رہے ھیں یا غیر ضروری بایر نکل ریے ھیں۔ اس سے کرونا وایرس کو روکنے میں مدد
ملے گی۔ ایپ کے زریعے ایسے مقامات کی بھی نشاندہی کی جا رہی ھے جن میں کرونا وایرس
پھیھلنے کا خدشہ ھے۔ ابتدای طور پر صرف امریکی صآرفین کا ڈیٹا شیر کیا جاے گا۔
انتظامیہ نے بتایا کہ فیس بک یوزر کی لوکیشنزفیس بک کے ساتھ منسلک ڈیرھ سو سے
زیادہ اداروں کو دی جا رہی ھے۔ جو کرونا کے خلاف تحقیقات میں مگن ھیں۔ دوسرے طرف فیس
بک انتظامیہ نے یہ یقین دلایا ھے کہ اس اقدام سے صارفین کے پراویسی متاثر نہیں ھو گی۔
دنیا میں کرونا وایرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 14 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ھو گی ھے۔