ایپل نے اپنا سستا اور طاقتور ترین ایی فون ایس ایی 2 متعارف کروادیا ھے۔

ایپل نے اپنا سستا ای فون ایس ای 2 متعارف کروا دیا ھے۔ اس نیے فون کو متعارف کروانے کے
لیے کسی تقریب کا انقعاد نہیں ھوا۔ کرونا وایرس کی وجہ سے ساری دنیا میں تقریبا لاک ڈاون
چل رھا ھے ، اس لیے ایپل نے یہ فون چپکے سے متعارف کروا دیا ھے۔ 2016 کے ای فون ایس
ای کے مقابلے میں یہ فون ای فون 8 سے ملتا ھے

جس میں زیادہ بہتر کیمرہ اور طاقتور پروسیسر دیا گیاھے۔ اس نیے فون میں 4۔7 انچ کا
ڈسپلے دیا گیا ھے۔ اس میں بیزل نمایاں ھے۔ اور زیادہ بہتر کیمرہ دیا گیاھے۔ اور ای فون 8
کی طرح ٹچ ای ڈی فینگر پرنٹ سینسر دیا گیاھے۔اس ڈیواس میں ایپل اے 13 پروسیسر دیا گیاھے۔
اس کی علاوہ فاسٹ بیٹری چارجنگ ۔ وایرلس چارجنگ اور ڈویل سم ای سم سپورٹ دی گی ھے۔
اور ھوم بٹن پھر اس فون میں واپس ڈالا گیا ھے ۔ اور 64۔ 128۔ اور 264 جی بی سٹوریج دی گی
ھے۔ فون میں 12 میگا پکسل کا جدید کیمرہ دیا گیا ھے ، اور سمارٹ ایچ ڈی ار ٖٖ
ٖٖفوٹو گرافی فیچر کو بہتر بنایا گیا ھے۔
ای فون ایس ای 2 کمپیر ای فون 8
یہ فون 16 اپریل سے پری آرڈر اور 25 اپریل سے دوسرے ممالک میں دستیاب ھو گا۔
display | retina ips lcd |
chipset | a13 bionic |
memory | 64 gb 128 gb 256 gb |
ram | 3gb |
camera | 12 mp, f1.8 wide,pdaf,ois |
selfe camera | 7 mp camera f2/2 |
battery | non removable lion 1821 mah battery |
features | face detection , hdr, panoroma |
launch date | 2020 april 15 |
os | ios 13 |
اس وقت سب سے زیادہ طاقتور ترین پروسیسر والا سستا ترین ای فون ھے۔ 128 جی بی والے ای
فون کی قیمت 449 ڈالر 74 ہزار پاکستانی روپے سے زیادہ ھے۔ جبکہ 256 جی بی والے
ای فون کی قیمت 549 ڈالر 91 ہزار روپے سے زیادہ ھو گی۔