Advertisements
You are currently viewing حکومت پاکستان کی وٹس اپ کے اشتراک  سے 6 مقامی زبانوں میں کرونا ھیلپ لاین شروع

حکومت پاکستان کی وٹس اپ کے اشتراک سے 6 مقامی زبانوں میں کرونا ھیلپ لاین شروع

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سایٹ فیس بک کی مشترکہ میسجنگ ایپ نے حکومت پاکستان

کے ساتھ مل کر انگلش سمیت 6 مقامی زبانوں میں کرونا ھیلپ لاین شروع کی ھے۔

سوشل میڈیا کی مشھور سروس فیس بک نے اپنے ایک بیان میں کہا ھے کہ پاکستان میں وٹس اپ صارفین

(03001111166) نمبر پر انگلش سمیت 6 مقامی زبانوں میں کرونا کے حوالے سے معلومات

حاصل کر سکتے ھیں۔

ٹس اپ

یہ خود کار چیٹ بوٹ سروس وزارت صحت کی طرف سے 24 گھنٹے شہریوں کو کرونا وایرس

سے متعلق سوالوں کے جواب عوام کو دیتا ھے۔

یہ سروس کرونا کی روک تھام تازہ ترین سروسز اور علامات تازہ ترین کیسز اور دیگر طبی

معلومات سے آگاہ کرتی ھے۔ وٹس اپ پر مفت ھاٹ لاین کے استعمال کے لیے اس نمبر کو

اپنے فون میں محفوظ کر لیں اور وٹس اپ پر کوی بھی پیغام بھیج کراستعفادہ حاصل کریں

whatsup
بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کی صارفین کی لوکیشن شیر کرنے

یاد رھے کہ عالمی وبا کرونا وایرس گزشتہ سال دسمبر میں چین میں رپورٹ ھوا۔105 سے زیادہ

ممالک اس وبا کا شکار ھو چکے ھیں ۔ دنیا بھر میں 22 لاکھ 56 ہزار سے زیادہ لوگ اس سے

متاثر ھوچکے ھیں۔اور 1 لاکھ 54 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ھو چکی ھیں۔

پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 7654 ھو چکی ھے۔اور 144 افراد ھلاک ھو چکے ھیں۔

کرونا وایرس سے متعلق تازہ ترین خبروں کے لیے کلک کریں

Leave a Reply