عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ھے کہ وہ ان رپورٹس کی تحقیقات کر رہی ھے ۔ جن میں کرونا
وایرس کے ایسے مریض جن کو صحتیاب قرار دیا گیا۔ ان کا ٹیسٹ چند دن بعد پھر مثبت آ گیا ۔
عالمی ادارہ صحت نے یہ بتایا کہ ہم ان رپورٹسز سے آگاہ ھیں ، کہ کچھ مریضوں میں کوڈو 19
کے پولیمر چین ایکشن ٹیسٹ پہلے منفی آیا اور کچھ دن بعد ٹسٹ مثبت ھو گیا۔

ڈبلیو ایچ او کی گایڈ لاین کے مطابق کوڈو 19 کے مریضوں کو اس وقت صحتیاب قرار دیا جاتا
ھے۔ جب کہ ان کے 2 ٹیسٹ نیگیٹو آییں۔ جنوبی کوریا میں بھی مریضوں کو کوڈو 19 کے ٹیسٹ
نیگیٹو آنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کرنے پر غور کیا جا رہا تھا۔ مگر ان کے ٹیسٹ پھر مثبت آ
گیے۔ کوریا سنٹر فار ڈزیزکنٹرول اینڈ پرونشن ک سی ڈی سی کے ڈایریکٹر جی اونگ اون
نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ مریض دوبارہ وایرس سے متاثر نیں ھوے بلکہ وایرس
دوبارہ متحرک ھو گیا ھے۔ جنوبی کوریا کہ صحت حکام نے کہا کہ یہ ابھی غیر واضیح ھے
کہ اس روجحان کے پییچھے کون سی چیز کارفرما ھے۔ اور وبا سے متعلق تحقیقات جاری ھیں۔
عالمی ادارے کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہم اپنے ماھرین کے ساتھ رابطے میں ھیں اور ان
مثبت کیسز کے بارے میں مزید تفصیلات جمع کر رہے ھیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق حالیہ
تحقیقی رپورٹسز سے ثابت ھوا ھے کہ کوڈو 19 کے مریضوں میں علامات کے ظاہر ھونے سے
لے کر کلینکل ریکوری تک 2 ہفتے لگے ہیں۔ مگر ابھی تک یہ واضع نہیں
کہ آخر جنوبی کوریا میں کوڈو 19 مریضوں میں صحتیابی کے بعد دوبارہ ٹیسٹ مثبت کیسے آ
کیے۔ کوڈو 19 ایک نیا وایرس ھے۔ یا د رہے کہ کرونا وایرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد
20 لاکھ سے بھی زیادہ ھو چکی ھے۔
کرونا وایرس سے مزید دنیا کی معلومات کے لیے وزرڈ کریں
پاکستان میں موجودہ صورتحال کے لیے وزرڈ کریں