Advertisements
You are currently viewing وٹس اپ کا شاندار فیچر لانچ کے قریب

وٹس اپ کا شاندار فیچر لانچ کے قریب

وٹس اپ کا نیا فیچر: لاک ڈاون نے جہاں ساری دنیا کو گھروں تک محدود کر دیا ھے ۔ وہی

ذیادہ تر دفتری کام لوگ

گھروں میں بیٹھے اون لاین کر رھے ھیں۔ اس لیے صارصارفین ویڈیو کالنگ کا استعمال زیادہ

کر ریے ھیں۔ یحی وجہ ھے کہ مقبول ترین سروس وٹس اپ کی انتظامیہ نے اس ضمن میں

گروپ ویڈیو کالنگ کے فیچر پر تیزی سے کام شروع کر دیا ھے۔

رپورٹس کے مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ کے مقبول ترین پلیٹ فارم وٹس اپ کی جانب سے

گروپ ویڈیو کالنگ میں مزید لوگوں کو شامل کرنے کی گنجاش میں اضافہ کیا جا رھا ھے۔

وٹس اپ کی جانب سے ابھی اس پات کا اعلان نیں کیا گیا کہ وہ اپنے گروپ یا ویڈیو کالنگ میں

کتنے لوگوں کا اضافہ کر ریاھے۔ جبکہ اس فیچر کو لانے کا ابھی تک ٹیم کی طرف سے کوی

باضآبطہ اعلان نہں کیا گیا۔

وٹس اپ کے مزید فیچرز کے لیے وزرڈ کریں

ایپل کا نیا سستا ایی فون متعارف

Leave a Reply