Advertisements

عظیم آسٹریلین فایٹرول ہیلم اوٹ نے اسلام قبول کر لیا

اسٹریلیا کے مشھور مکس مارشل آرٹ ایم ایم اے فایٹر ول ہیلم اوٹ نے کرونا وایرس بحران کے

درمیان سوچ کو تلاش کرتے ھوے اسلام قبول کر لیا۔

مکس مارشل آرٹ کے 37 سالہ آسٹریلین فایٹر ول ہیلم اوٹ نے انسٹا گرام پوسٹ

پر اعلان کیا کہ وہ کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ھو گیے ھیں۔

انہون نے کہا کہ کرونا وایرس نے مجھے اتنا وقت دیا کہ میں اپنے ایمان کو ڈھونڈ سکوں۔

میرا ایمان اب اتنا مظبوط ھے کہ میں ایک اللہ کو مان کر اور کلمہ شہادت پڑھ کر

فخریہ طور پر کہ سکتا ھو کہ اب میں مسلمان ھوں۔

بیشک اللہ پاک جیسے چاہے اور جب چاھیے ہدایت دے سکتے ھیں۔

اور دنیا کے خطرناک ترین فایٹر نے اسلام قبول کر لیا۔ انہیں کرونا وایرس کے پیش نظر قرنطینہ

میں رہنا پڑا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نےخود پر سیاسی چیزوں کو حاوی ھونے دیا لیکن جب میں

مشکل دور سے گزر رہا تھا تو اسلام کی دولت نے مجھے قوت اور مظبوتی فراہم کی۔

اوٹ نے بتایا کہ وہ کی سالوں سے اسلام پر تحقیق کر رہے تھے ۔اور اس معاملے پر مداحوں کی

جانب سے مکمل سپورٹ کرنے پر اس سے اظہار تشکر کیا۔

اوٹ نے مسلم برادری کی طرف اسلام کی قبولیت پرانیں کھلے دل سے تسلیم

کرنے پر شکریہ ادا کرتو ھوے تصدیق کی کہ وہ اس سال رمضان میں پہلا روزہ

رکھیں گے۔

ول  ہیلم اوٹ
https://youtu.be/QUR-XpMzQaQ

مزید انگلش میں

وٹس اپ کا شاندار فیچر لانچ کے قریب

Leave a Reply