سوشل میڈیا کی سب سے مشھور ویب سایٹ فیس بک نے مقبول ویڈیو کالنگ ایپ زوم کو آڑے
ہاتھوں لینے کا فیصلہ کرتے ھوے میسنجر میں ایک نیا فیچرمیسنجر روم متعارف کروادیا ہے۔
جس کی مدد سے کی افراد ویڈیو چیٹ کا حصہ بن سکتے ھیں۔ اور چاہے ان میں سے بیشتر
سوشل میڈیا سایٹ فیس بک کے صارف نہ بھی ھو ۔
فیس بک نے اس فیچر کو فیس بک میسنجر روم کا نام دیا ھے
اور اس کی بدولت ایک گروپ ویڈیو چیٹ میں 50 افراد کو شامل کیا جا سکے گا۔
اگر کوی جاننے والا فیس بک کا صارف نہیں تو ایسے افراد کے ساتھ ویڈیو چیٹ کا لنک شییر
کرکے انہیں حصہ بنایا ممکن ھو سکے گا۔ کمپنی اس فیچر کو اپنی دوسری ایپس کا حصہ بنانے کا
بھی سوچ رہی ھے۔ جیسے انسٹاگرام اور وٹس اپ
نیے کرونا وایرس کی وبا کے بعد ویڈیو کالنگ فیچر میں بہت اضافہ ھوا ھے۔ کیونکہ اربوں لوگ
گھروں تک محدود ھو کر رھ گیے ھیں۔ فیس بک کی میسجنگ سروس میں بھی ویڈیو کالنگ کرنے
والوں کا بہیت اضافہ ھوا ھے ۔ اس لیے کمپنی نے اس فیچر کو متعارف کروایا ھے۔
وٹس اپ میں بھی گروپ ویڈ یو کالنگ کرنے والے افراد کو تعداد بڑھا کر 8 کر دے گی ھے۔
کچھ ممالک میں یہ فیچر شروں ھو چکا ھے ۔ پاکستان میں یہ فیچر ابھی نہیں آیا ۔
مارک زکربرگ کا کہنا ھے کہ اس ایپ کا مقصد صرف کسی کو کال کرنا نہیں بلکہ ایک پراٰٰیٰوٹ
سوشل پلیٹ فارم کا بلڈنگ بلاک ھے۔ جس کو متعد مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ھے۔
فیس بک نے اعلان کیا ھے کہ وہ صارفین کی کالز کو نہیں سنتی ھے ۔ اور لوگوں کو پراہیوسی
پر مکمل کنٹرول حاصل ھو گا۔
