Advertisements
You are currently viewing کرونا فضایی کمپنیاں جہازوں میں سماجی رابطہ کیسے پیدا کرے گی۔
Close-up of a luxury airplane windows in a row. Interior of private jet, no people image, space for copy.

کرونا فضایی کمپنیاں جہازوں میں سماجی رابطہ کیسے پیدا کرے گی۔

کرونا وایرس پھیلنے کے بعد دنیا بھر میں بیشتر ممالک نے فضایی سفر پر بھی پابندی لگا دی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بعض فضایی کمپنیاں اپنی حکومتوں کی تجویز کردہ احتیاتی تدابیر اپنا کر

سروس بحال کرنے کی تک ودو میں مصروف ہیں۔جن میں جہازوں کی درمیانی نشستیں بنا کر خلا پیدا کیا

جاے گا تاکہ مسافر کرونا وایرس سے محفوط رہ سکے۔

کرونا وایرس
Close-up of a luxury airplane windows in a row. Interior of private jet, no people image, space for copy.

رپورٹ ،میں مزید بتایا گیا یے کہ طیاروں کا اندرونی ڈیزاین تیار کرنے والی کمپنی نے نیا سیٹنگ

پلان تیار دیا ھے۔جس کہ تحت مسافروں کے درمیانی ضروری فاصلہ برقرار رکھا جاےگا۔

اس ڈیزاین میں جانوس نشستیں استعمال کی گی ہیں۔جو صفای میں آسان اور مسافروں کو کرونا سے

محفوظ رکھنے میں معاون ثابت ھوں کی۔

جہازوں میں 3 نشستیں متصل ھوتی ھیں۔ ان کے درمیان والی نشست نکال دی جاے گی۔

کرونا کے بارے میں دنیا میں

کرونا کے بارے میں پاکستان میں

چینی کمپنی کا کرونا ویکسین کا بندروں پر کامیاب تجربہ

Leave a Reply