اکثر لوگ اپنے وایی فایی کی سپیڈ سے بیزار رہتے ھیں۔اور اس وقت سے اب تک اس کے اسپیکٹرم یا ا
فریکونسی سپیڈ میں 4 گنا اضافہ ہو چکا ھے۔ مگر اب بھی یہ کافی نہیں لگتا۔
یہی وجہ ھی کہ رواں ہفتے امریکا کے فیڈرل کمیونیکیشن نے وایی فایی 6 ای کی منظوری
دے دی ھے۔ جو کہ 6 گیگاہرتز فریکوینسی بینڈ سے اوپن ھو گا۔ جبکہ 1200 میگا ہر ٹز فریکوینسی بینڈ ریلیز کرے گا۔

آسان الفاظ میں یہ نیا وایی فایی پروٹوکول موجودہ وایی فایی سے ڈھایی گنا تیز ہو گا۔
گذشتہ سال ستمبر میں وایی فایی 6 کی منظوری دی گی تھی۔ اور اب اس کو مزید بہتر کیا جا رہا ھے۔
جو موجودہ وایی فایی کا نیا ورزن ھے۔مگر یہ زیادہ تیز اور زیادہ افادیت والا ورزن ہے۔
جیسے موبایل نیٹورک 3جی سے 4 جی اور اب 5 جی آ رہا ھے۔ ویسے ہی وایی فایی ٹیکنالوجی میں بھی مزید
بہتری آ رہی ھے۔ یہ نی ٹیکنالوجی رویں سال کے آخر میں دستیاب ھو گی۔
کیونکہ ابھی تک وایی فایی ٹیکنالوجی سپورٹ کرنے والی ڈیواسسز زیادہ نہیں ھیں۔
آپ کو ایسی ڈیواسسز درکار ھوگی جن میں 6 گیگا ہرٹز بینڈز کام کر سکے۔اور رواں سال کی آخری
سماہی میں کمپیٹرز اور دیگر ڈیواسسز میں یہ سیپورٹ فرایم کیے جانے کا امکان ھے۔
وایی فایی 6 ای صارفین کو انٹرنیٹ کی بہت تیز رفتار فایہم کرے گا۔ اس ورزن میں اوسط
ڈاون لوڈ اسپیڈ موجودہ وایی فایی سے سینکروں گنا تیز ھو گی۔
درحقیقت وایی فایی 6 ای کے مکمل پیھلاومیں ابھی کچھ عرصہ درکار ھے