Advertisements
You are currently viewing کرونا وایرس موبایل فون کمپنیز کو بڑا دھچکا

کرونا وایرس موبایل فون کمپنیز کو بڑا دھچکا

موبایل فون کمپنیز کو بڑا دھچکا

نیے کرونا وایرس کی وبا نے جہان سارے دنیا کی معشیت کو متاثر کیا ھے ۔ وہی بڑی موبایل فونز

کمپنیاں بھی اس کی لپیٹ میں آیی ھیں۔ لگ بھگ تمام بڑی کمپنیز کو ایک جیسی مشکلات کا سامنا

ھے۔ کچھ ہفتے قبل دنیا میں سب سے زیادہ موبایل فونز فروخت کرنے والی

کمپنی سام سنگ کو اپنی پروڈکشن 50 فیصد کرنے کا فیصلہ اس وبا کی وجہ سے ھے۔

سام سنگ کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2020 کے دوران سام سنگ نے ایک کروڑ اسمارٹ

فونز تیار کی ھے۔ جو بظاہر بہت بڑی لگتی ھے ۔ مگر اس کمپنی کے حساب سے یہ بہت کم ھے۔

درحقیقت سام سنگ کی جانب سے ہر ماہ لگ بھگ ڈھایی کروڑ اسمارٹ فونز تیار کیے جاتے

ہیں۔ اور اس تعداد کو کم کرنا بہت بٹی کٹوتی ھوگی۔

سام سنگ کی اسمارٹ فون پروڈکشن میں 50 فیصد کمی

ایک اور رپورٹ میں انکشاف ہوا ھے کہ اسمارٹ فونز کی پروڈکشن میں کمی کے بعد جنوبی

کورین کمپنی پرزوں کے آرڈر میں بھی 50 فیصد کمی کر چکی ھے۔ 50 فیصد کمی سے اس

بات کا عندیہ ملتا ھے کہ اسمارٹ فونز کی کرونا وایرس کے بحران کے باعث جلد دوبارہ اُٹھ

نہیں سکے گی۔ اور اس نیے اقدام سے انٹری لیول سے لے کر بڑے فلیگ شپ فونز تک متعاثر ھو گے۔

مزید پڑھیے 2020 کے بہترین فلیگ شپ فونز

کرونا وایرس کے باعث سام سنگ کے نیے فلیگ شپ فون ایس 20 کی سیریسز بہیت بُڑی طرح

متعاثر ھوی ھے۔ اور یہ اثر کیُ ماہ تک رہ سکتا ھے۔ کیونکہ لاک ڈاون کے باعث لوگوں کی

آمدنی میں کمی آیی ھے ۔ اور ساری دنیا کی معشیت متعاثر ھویی ھے۔ نییز سفری پابندیوں کے

باعث بھی فونز کو مختلف ممالک میں پہنچانا آسان نہیں رھا۔

سام سنگ کے علاوہ مشہور کمپنی ایپل کا ایی فونز کی چین میں فروخت گھٹ کی صرف 5 لاکھ

یونٹ رہ گی تھی۔ جبکہ مجموعی طور پر چین میں سمارٹ فونز کی مانگ مارچ

کے مہینے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد کم رہی ھے۔

ایپل فون

وایی فایی کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ

Leave a Reply