Advertisements
You are currently viewing بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سے جنوبی ایشا میں نیے بحران کا خدشہ

بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سے جنوبی ایشا میں نیے بحران کا خدشہ

بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سے جنوبی ایشا میں ایک نیے بحران کا خدشہ

کرونا وایرس کے باعث بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سے خطے کو صحت کے نیے بحران کا

سامنا ھو سکتا ھے اقوام متحدہ ۔

بنگلہ دیش اور نیپال نے خسرے اور روبیلا وایرس جبکہ پاکستان اور

افغانستان نے پولیو مہمات ختم کر دی ہیں۔

جنوبی ایشا کی حکومتوں کو کرونا وایرس کی وبا کو قابو پاتے ھی بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے

کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے اقوام متحدہ۔

یونیسف کے تخمیے کے مطابق کرونا وایرس کی وبا سے قبل ہی خطے کے

45 لاکھ بچون کو معمول کے حفاظتی ٹیکے نہیں لگ سکے ۔

جو کہ ترقی پزیر ممالک کے لیے ایک خطرناک کنڈیشن ھے۔

یاد ریے پوری دنیا اس وقت کرونا وایرس کی عالمی وبا کی لپیٹ میں ھے ۔ جس نے ترقی یافتہ

ممالک کو بھی ہلا کر رکھ دیا ھے ۔ پوری دنیا کی معشیت کو شدید خطرہ لاحق ھے ۔

وہی ترقی پزیر ممالک کے لیے یہ ایک اور خطرناک بات ھے۔ جہان پہلے ہی سے پولیو اور

دوسری بیماریوں کے خلاف جنگ جاری ھے۔

یاد رہے کہ کرونا وایرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ تک پحنچ چکی ھے۔

جبکہ ہلاک ھونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ھے

کرونا وایرس اور دنیا میں تازہ ترین حالات

جبکہ پاکستان میں کرونا متاثرین کی تعداد 15 ہزار سے زاید ھو چکی ھے

پاکستان میں کرونا وایرس کی تازہ ترین اپڈیت کے لیے

پاکستان میں پولیو کے خلاف جنگ

ویکسین

کرونا کے مریضوں میں دوران علاج خون جم جانے کا امکان

Leave a Reply