جرمنی کی ایک دوا ساز کمپنی نے کرونا وایرس کی ویکسین تیار کر کے اس کی انسانوں پر
آزمایش شروع کر دی ہے۔
امریکی کمپنی فایزر کے ساتھ مل کر کام کرنے والی جرمنی کی مشہور دوا ساز کمپنی باییواین
ٹیک نے بتایا ہے کہ بی این ٹی 162 نامی ویکسین نامی ویکسین 23 اپریل سے 12 افراد کو دی جا رہی ھے
۔

جرمنی کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگلے مرحلے میں اس ویکسین کی 200 افراد پر مشتمل گووپ پر
آزمایش شروع کر ے گی۔ جن کی عمریں 18 سے 55 سال کے درمیان ھو گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں چین سے پھیلنے والا کرونا وایرسں کوڈو 19 اس وقت
190 سے زاید ممالک میں پیھل چکا ہے اور اس کے مریضوں کی تعداد 33 لاکھ سے بھی زاید
ھو چکی ھے۔ ابھی تک اس وایرس کو ختم کرنے والی کویی ویکسین دریافت نہیں ھویی۔ اور اس
کا واحد حل سماجی دوری ھے۔ دنیا بھر کے سینسدان اس کی ویکسین تیار کرنے کی تگ ودود کر
رہے ہیں۔ تاہم کچھ ممالک میں ویکسین کو انسانوں پر آزمایش کا کام شروع کر دیا گیا ھے۔
۔ کرونا وایرس کی تازہ ترین
جبکہ ملک بھر میں کرونا پریضوں کی تعداد 17439 ھو گی ھے ۔ مزید اپ ڈیٹ
یاد رہے کہ جرمنی کمپنی سمیت دنیا بھر میں کیْ کمپنیاں اور ادارے اس وقت کرونا وایرس کی
100 سے زاید ویکسینز پر کام کر رہے ہیں۔جن میں سے پانچ کی انسانوں پر آزمایش بھی شروع
ھو چکی ھے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ھے کہ کرونا وایرس کی محفوظ ترین ویکسین کی تیاری میں
اب بھی کم از کم ایک سال کا وقت لگے گا۔
کرونا وایرس کوڈو 19 کی ویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ لگے گا۔
پوری دنیا میں پاکستان سمیت اس وقت لاک ڈاون چل ریا ھے ۔