Advertisements
You are currently viewing کرونا وایرس کی وبا کے درمیان سوشل میڈیا سایٹس کے استعمال میں اضافہ

کرونا وایرس کی وبا کے درمیان سوشل میڈیا سایٹس کے استعمال میں اضافہ

فوول کرونا وایرس کی وبا کے نتیجے میں دنیا بھر میں جہاں لاک ڈاون چل رہا ھے ۔ وہی سوشل

میڈیا ایپس کے استعمال میں کی ْ گنا اضافہ ھوا ہے۔ اور اس کا سب سے زیادہ فایدہ فیس بک کو

ھوا ہے۔

کرونا وایرس کی وبا کے درمیان سوشل میڈیا سایٹس کے استعمال میں اضافہ

فیس بک کی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ھوے اس کے بانی مارک زکربرگ نے کہا بہلی بار

ہر ماہ 3 ارب سے زاید افراد فیس بک ، انسٹاگرام اور وٹس اپ میسنجر استعمال کر رہے

ہیں۔ جس میں صرف فیس بک کے 2 ارب 60 کروڑ سے زاید یوزرز ہیں۔ جبکہ 2 ارب سے زاید

افراد ہماری کسی اور سروس کو استعمال کر رہے ہیں۔ درحقیقت 3 ارب کی تعداد بہت بڑی ھے

کیونکہ دنیا بھر میں انیٹرنیٹ کے مجموعی صارفین کی تعداد 4 ارب 70 کروڑ کے قریب ھے۔

کرونا وایرس سے متاثرہ ممالک میں فیس بک کے صارفین کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا

ھے۔ مارک زکربرگ کے مطابق اٹلی میں ان کی ایپس پرگزارے جانے والے وقت میں 70 فیصد

اضافہ ھوا ہے۔ انسٹاگرام اور فیس بک لایو ویوز ایک ہفتے میں دوگنا بھڑ گی ہیں۔

فیس بک نے حال ھی میں فیس بک میسنجر رومز فیچر متعارف کروایا ھے۔ جس

کے زریعے 50 افراد ویڈیو کانفرنس کا حصہ بن سکتے ہیں۔ جبکہ اس کے لیے فیس بک اکاونٹ

کی بھی ضرورت نہیں۔ اس طرح وٹس اپ کا بھی شاندار فیچر آیا ھے۔

facebook

جبکہ دوسری جانب ٹویٹر کے صارفین کی تعداد میں بھی اضافہ ھوا ہے۔ رواں سال کی پہلی سماہی

کے دوران اس سوشل میڈیا سایٹ کے صارفین کی تعداد 16 کروڑ 60 لاکھ تک پہنچ گی ہے۔

مزید پڑھیں

Leave a Reply