Advertisements
You are currently viewing گوگل نے زبردست فیچر متعارف کروادیا

گوگل نے زبردست فیچر متعارف کروادیا

ہاتھ سے کاغذ پر لکھی تحریر چند سیکنڈ میں کمپیوٹر میں پیسٹ ، گوگل نے فیچر متعارف کروا

دیا۔ نیو یارک گوگل نے زپردست فیچر متعارف کروادیا یعنی اب ہاتھ سے لکھی تحریر اب

google lens

کمپیوٹر میں پیسٹ ھو سکے گی۔ گوگل کمپنی کے نیے فیچر گوگل لینز کے زریعے کاغذ پر لکھی

تحریر کو اب کمپیوٹر ٹیکسٹ میں کنورٹ کرنا اب آسان ھو گیا۔ یاتھ سے لکھی تحریر کو اب

موبایل فون کیمرے سے تصویر لے کر کاپی ٹو کمپیوٹر پر کلک کردیں۔

گوگل فیچر آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے زریعے یاتھ سے لکھی تحریر کی شناخت کرکے اسے

ڈیجیٹل رایٹینگ میں بدل دے گا۔

گوگل کی ویڈیو کالنگ سروس گوگل میٹ اب صارفین کے لیے مفت دستیاب

Leave a Reply