Advertisements
You are currently viewing زوم کا تمام صارفین کے لیے  انکرپشن فیچرمتعارف کرانے کا اعلان

زوم کا تمام صارفین کے لیے انکرپشن فیچرمتعارف کرانے کا اعلان

ویڈیو کالنگ ایب زوم نے اپنے تمام صارفین کو انیڈ ٹو انیڈ انکرپشن سپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ھے

اس سے پہلے کمپنی نے کہا تھا کہ یہ فیچر صرف پیسے دینے والے صارفین کے لیے درکار ھو گا

مگر اب کمپنی کے سی ای او نے اعلان کیا ھے کہ تمام صارفین کے لیے یہ فیچر متعارف کروایا جاے گا۔

یاد رہے کہ کرونا وایرس کی وبا کو دوران زوم کالنگ ایپ کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ھوا ھے۔ جس کی

وجہ سے اس ایپ کو متعدد سیکورٹی مسایل کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

زوم ایپ استعمال کرنے والے صارفین ہیکرز کی ای میلز سے ہوشیار رہیں

اینڈ ٹو انیڈ فیچر ڈیواس کو کالز کے دوران محفوظ کنکشنز فراہم کرتا ھے۔ اور زوم نے پہلے فیصلہ کیا تھا کہ

یہ فیچر مفت سروس استعمال کرنے والوں کو فراہم نہیں کیا جاے گا ۔ کیونکہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں

zoom security features

کے ساتھ تعاون کا دروازہ کھلا رکھنا چاہتے ھیں۔ مگر اب کمپنی کا انیڈ ٹو انیڈ انکرپشن ڈیزاین اوپن سورس

میں جاری کیا گیا ھے۔ اور ہر ایک کے لیے دستیاب ھے۔

Leave a Reply