امام ابن تیمیہ کتب
امام ابن تیمیہ کی کتب کتاب الوسیلہ
امام ابن تییمیہ کا اصل نام احمد ، کنیت ابو العباس اور ابن تیمیہ کے نام سے مشہور ہیں ٓ۔ 621 ھ میں بیدا ھوے ۔ ھنبلی مذہب کے فروغ اور اس کو پروان چڑھانے میں امام ابن تیمیہ کی خدمات جلیل القدر ہیں۔ ان کو مذہب حنبلی کا شارح سمجا جاتا ھے۔ لیکن بعض مسایل میں امام ابن تیمیہ نے امام احمد بن حنبل سے بھی اختلاف کیا۔ قلعہ دمشق ملک شام میں بحالت قیدوبند 728ھ میں انتقال فرمایاان کے زمانے میں ایک فلسفی تھا ابن عربی جس نے ’’عقیدہ وحدۃ الوجود‘‘ کو نئے سرے سے پیش کیا۔ عام لوگ تو ایک طرف علمی طبقوں میں بھی ابن عربی کی تعلیمات و عقائد کو بہت پسند کیا جاتا تھا۔ اس کے نتیجے میں مسلمانوں کے عقائد میں بہت زبردست بحران پیدا ہوا۔ امام ابن تیمیہؒ نے پرزور انداز میں عقیدہ وحدہ الوجود اور ابن عربی کے افکار کا رد کیا اور اسے قرآن و حدیث کے خلاف ثابت کیا۔ دیکھا جائے تو مسلمانوں پر امام ابن تیمیہؒ کا یہ بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے اسلامی تعلیمات کے چشمہ صافی کو بدعات و خرافات سے پاک صاف کر دیا۔۔

download link
یہ کتب بھی پڑھنا نہ بھولیں
فضایل اہل بیت