پیر کامل صلی اللہ علیہ وسلم
پیر کامل صلی اللہ علیہ وسلم عمیرہ احمد کا ناول ہے جو پہلے خواتین ڈایجسٹ میں سلسلہ وار چھپتا رہا ہے ۔ اپنے تحریری سفر کا آغاز انہوں نے خواتین کے ماہاناموں سے کیا ۔اور پھر ٹی وی انڈسٹری میں آ گیں۔ ان کا پہلا ڈرامہ وجود لاریب انڈس ویژن سے 2005 میں شایع ہوا۔جس کے لیے انہوں نے بیسٹ رایٹر کا ایوارڈ لیا۔ اس کے بعد دام قید تنہای اور متعد ڈرامے وہ لکھ چکی ہیں۔ اور ان کے کی ناول کی ڈرامای تشکیل ہو چکی ہے۔ لیکن سب سے زیادہ مقبولیت ناول پیر کامل کو ملی ۔ پھر فیروز سنز نے اسے 2004 میں کتابی شکل میں شایع کیا۔ ناول کا ترجمہ انگریزی میں بھی کیا جا چکا ہے۔ اس ناول کا موضوع ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ جو اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے۔
پیر کامل وہ آواز ہے وہ روشنی ہے جو ہمیں چاہیے۔ یقینا ہدایت انہیں کو دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں۔
اس ڈرامے کا مرکزی کردار امامہ ہے جو قادیانی گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔لیکن جب اسے ہدایت ملتی ہے تو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم مین اپنا گھر چھوڑ دیتی ہے۔سالار سکندر اس کی مدد کرتا ہے۔جو پیداشی مسلمان ہے۔لیکن اسلامی تعلیمات سے کوسوں دور ہے۔ جس کی زندگی میں مذہب کوی اہمیت نہیں رکھتا۔ گمراہی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا سالار۔ جالال انصر امامہ کی دوست کا بھای ، عشق رسول کا دعویدارہے۔ جو وقت آنے پر جھوٹا نکلتا ہے۔
download pdf books free rekhta books download free in our website we updates urdu novels as soon as romantic urdu novels urdu books jaun elia books latest urdu poetry islamic books islam holy book breif history of islam islamic history books islamic books library the history of islam quran stories for kids books sufi books best islami books the history of islam quran stories for kids bukhari hadith in urdu best urdu islamic books hadith books in urdu quran and science in urdu maulana romi books in urdu

یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں
