Advertisements
You are currently viewing درس مثنوی مولانا روم
درس مثنوی مولانا روم

درس مثنوی مولانا روم

درس مثنوی مولانا روم 

محبت و معرفت 

مناظر دیوبند  حضرت مولانا سید مرتضی حسن صاحب  چاند پوری رحمت اللہ علیہ  کے پڑپوتے سید ثروت حسین صاحب  نے جو حضرت مولانا مرشدنا  عارف باللہ محمد اختر صاحب  کے منتسبین میں سے ہیں خواب دیکھا  کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  حضرت مرشدی دامت  برکاتہہم کے  حجرہ  میں تشریف فرما ہیں۔ آپﷺ کی دای جانب حضرت والا ہیں۔ اور حضرت کی بایں جانب خواب دیکھنے والے ہیں اور سامنے درس مثنوی مولانا روم رکھی ہوی ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے  خواب دیکھنے والے سے فرمایا  کی درس مثنوی  بہت اچھی کتاب ہے ۔ تم یہ ہی پڑھاکرو۔ مولانا جلالالدین رومی فارسی شاعر تھے۔مثنوی،فیہ،مافیہ اور دیوان شمس تبریز  آپ کی معروف کتب ہیں۔ آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال تصنیف کی بدولت جانے جاتے ہیں۔آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔

علامہ محمد اقبال ولانا رومی کو اپنا روحانی پیر مانتے تھے۔ کشف اور وجدان کے ذریعے ادراک حقیقت کے بعد صوفی صحیح معنوں میں عاشق ہو جاتا ہے کہ بہ رغبت تمام محبوب حقیقی کے تمام احکام کی پیروی کرتا ہے۔ رومی نے جوہر عشق کی تعریف اور اس کی ماہیت کی طرف معنی خیز اشارے کیے ہیں۔:

download PDF books free  rekhta books download free in our website

we updates Urdu novels as soon as romantic Urdu novels Urdu books

jaun elia books latest Urdu poetry  Islamic books Islam holy book brief

history of Islam Islamic history books Islamic books library the history

of Islam quran  stories for kids  books sufi books best islami books the

history of islam quran stories for kids bukhari hadith in urdu best urdu

islamic books hadith books in urdu quran and science in urdu maulana

romi books 

درس مثنوی مولانا روم
درس مثنوی مولانا روم

Download now

یہ کتب بھی پڑھنا نہ بھولیں

دلوں کی بیماریاں اور ان کا علاج
دلوں کی بیماریاں اور ان کا علاج

Leave a Reply