Advertisements
You are currently viewing صبرو شکر کے میٹھے پھل
صبر و شکر کے میٹھے پھل

صبرو شکر کے میٹھے پھل

صبرو شکر کے میٹھے پھل 

تالیف 

محمد بن ابی بکر المعروف بابن القیم جوزی 

علامہ ابن قیم نے اپنی اس کتاب میں انہیں دونوں موضوع یعنی صبرو شکر کو بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کرکے چھبیس ابواب میں اکھٹا کر کے کتاب کی شکل میں پیش کیا ہے۔ چونکہ علامہ نہ صرف محدث ہی مہیں بلکہ  بلند پایہ مفسر و فقیہ بھی تھے۔ اس لیے انہوں نے اس کتاب صبرو شکر کے میٹھے پھل میں صرف الفاظ حدیث ہی کو جمع کرنے پر اکتافی نہیں کیا بلکہ آیات و حدیث کی تشریح اور الفاظ کے مفہوم کی وضاحت اور فقہی احکام اور تربیتی نکات و لطایف سے کتاب کو آرستہ کیا ہے۔اور چونکہ علامہ ظاہری علم رکھنے والے اور گفتار کےغازی نہیں ہےبلکہ صاحب دل اور مقامات عالیہ سے سرفرازبزرگ ہیں۔ اس لیے کتاب بہت ہی مفید اور پر اثر ہے۔ یہ کتاب تقریبا سات سو سال سے عربی دان طبقہ کے درمیان متد اول و عام ہے۔اور یہ کتاب اپنی افادیت وجامعیت اور ثقافت ونقات کی وجہ سے اس قابل تھی اسکا اردو ترجمہ منظر عام پر لایا جاےتاکہ اردو دان طبقہ کے لیےاس سے استفادہ آسان ہو اور طالبین و شایقین کے لیے اس سے استفادہ آسان ہو۔ 

 

download PDF books free  rekhta books download free in our website

we updates Urdu novels as soon as romantic Urdu novels Urdu books

jaun elia books latest Urdu poetry  Islamic books Islam holy book brief

history of Islam Islamic history books Islamic books library the history

of Islam quran  stories for kids  books sufi books best islami books the

history of islam quran stories for kids bukhari hadith in urdu best urdu

islamic books hadith books in urdu quran and science in urdu maulana

romi books 

صبر و شکر کے میٹھے پھل
صبر و شکر کے میٹھے پھل

download now

یہ کتب بھی پڑھنا نہ بھولیں

درس مثنوی مولانا روم
درس مثنوی مولانا روم

 

Leave a Reply