حقیقت شکر
download pdf books free
یہ کتاب حقیقت شکر کے موضؤع پر ہے۔ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اگر تم نعمتوں پر شکر ادا کروگے تو ہم تم کو اور زیادہ دیں گے۔اور ہر عظو کا شکر الگ الگ ہے۔سر کا شکر یہ ہے کہ وہ صرف تابع حکم الہی ہو ۔آنکھ کا شکر یہ ہے کہ اگر کوی نامحرم سامنے آجاے تو فورا نظر نیچی کر لی جاے ۔اور آنکھ کے بعد کان کا شکر ہے کہ ان کو گانا بجانا نہ سنایا جاے کانوں کااللہ کی عبادت میں مصروف رکھیں اور گناہوں سے بچایں۔منہ کا شکر یہ ہے کہ حلال کھاو اور حرام سے دور رہو۔ اور اس کے بعد دل ہے۔ کہ دل میں گندے خیالات نہ لاو۔ اور اللہ کی نافرمانی سے بچنا حقیقی شکر ہے۔
download PDF books free rekhta books download free in our website
we updates Urdu novels as soon as romantic Urdu novels Urdu books
jaun elia books latest Urdu poetry Islamic books Islam holy book brief
history of Islam Islamic history books Islamic books library the history
of Islam quran stories for kids books sufi books best islami books the
history of islam quran stories for kids bukhari hadith in urdu best urdu
islamic books hadith books in urdu quran and science in urdu maulana
romi books
پی ڈی ایف کتابوں کا زخیرہ اس ویب سایٹ پر موجود ہے اور ہر دن روز ایک عدد نیی کتاب اس ویب سایٹ پر اپ لوڈ کی جاتی ہے اور اس کے علاوہ استعمال شدہ اچھی حالت میں کتابیں مناسب ریٹس پر دستیاب ہیں ۔ آپ ہماری ویب سایٹ کو روزانی کی بنیاد پر ویزڈ کریں ۔ اور ہماری ویب سایٹ پر موجود بیل آیکون پر کلک کریں تاکہ ہر نیی آنے والی آپ ڈیٹس سے آپ کو آگاہ کیا جاسکے ۔
حقیقت شکر

یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں
