روح تصوف
اسلامی تصوف تیسری صدی ہجری کے اوایل میں اپنا کام شروع کرتا ہے۔ اگرچہ اس کی بنیادیں ہمیں عہد رسالت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور ہی سے نظر آتی ہیں۔ حظرت سلیمان فارسی ،ابوزرغفاری دور اول کے وہ نمایاں افراد ہیں جن کی پوری زندگی زہد و تقوی اور تزکیہ نفس پر وقف ہو گی تھی تیسری صدی ہجری کے اوایل میں اہک بصیرت نے یہ محسوس کیا کہ تمام وسایل اور دولت عرب اہل حرص و ہوا نے پوری طرح قنضہ کیا ہوا ہے۔ حکومت کی لالچ اور اقتدار کی ھوس نے لوگوں کو اس قدر پست کر دیا ہے کہ وہ اس کے علاوہ کچھ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس طرح تصوف کی بنیاد پڑی ۔
روح تصوف

یہ کتب بھی پڑھنا نہ بھولیں
we updates Urdu novels as soon as romantic Urdu novels Urdu books
jaun elia books latest Urdu poetry Islamic books Islam holy book brief
history of Islam Islamic history books Islamic books library the history
of Islam quran stories for kids books sufi books best islami books the
history of islam quran stories for kids bukhari hadith in urdu best urdu
islamic books hadith books in urdu quran and science in urdu maulana romi books
ہماری ویب سایٹ پر روزانہ کی بنیاد پر ایک نی کتب اپلوڈ کی جاتی ہے ۔ صارفین سے یہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سایٹ کو روزانہ کی بنیاد پر وزرڈ کریں ۔ تاکہ آپ کو ہر نی آنے والی اپ ڈیٹ سے آگاہ کیا جا سکے ۔ اور ویزٹرز کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ کیٹگریز کے حساب سے کتب تلاش کرسکے ۔ کسی بھی کتاب کو تلاش کرنے کے لیے سرچ بکس میں کتاب یا مصنف کا نام لکھ کر سرچ کریں