کتاب التقدیر اردو شفاالعلیل
حصہ اول
ابن قیم جوزی
ibn qayyim books
تمام تعریفوں کی مستحق وہی زات باری ہے جس کا فضل و انعام ہمیشہ جاری ہے۔اور اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے آقاے نامدار حظرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت اور سلام ہو۔
قضاو قدرحکمت اور تعلیل کا مسلہ نہ صرف جلیل القدر علما کو جاننا ضروری ہے بللکہ ہر ایک سمجھدار مکلف پر اس کا جاننا ضروری ہے۔ یہ اسلام کے نہایت اعلی مقاصد میں سے ایک ہے۔توحید کی چکی اسی کے تعین پر چلتی ہے اور وہ اسی سے وابستہ ہے۔ یہ ایمان کا ایک ضروری رکن ہے۔ زیر نظر کتاب علامہ ابن قیم کی کتاب التقدیر کے موضوع پر جامع اور بہترین کتاب ہے ۔
علامہ ابن قیم کتب
we updates Urdu novels as soon as romantic Urdu novels Urdu books
jaun elia books latest Urdu poetry Islamic books Islam holy book brief
history of Islam Islamic history books Islamic books library the history
of Islam quran stories for kids books sufi books best islami books the
history of islam quran stories for kids bukhari hadith in urdu best urdu
islamic books hadith books in urdu quran and science in urdu maulana romi books
ibn qayyim books
ہماری ویب سایٹ پر روزانہ کی بنیاد پر ایک نی کتب اپلوڈ کی جاتی ہے ۔ صارفین سے یہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سایٹ کو روزانہ کی بنیاد پر وزرڈ کریں ۔ تاکہ آپ کو ہر نی آنے والی اپ ڈیٹ سے آگاہ کیا جا سکے ۔ اور ویزٹرز کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ کیٹگریز کے حساب سے کتب تلاش کرسکے ۔ کسی بھی کتاب کو تلاش کرنے کے لیے سرچ بکس میں کتاب یا مصنف کا نام لکھ کر سرچ کریں

یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں