تاریخ لاھور از کنھیا لال
لاھور شہر کب آباد ھوا اسے کس نے آباد کیا کون کون وقت اس کی آبادی میں ترقی ہوی اور کس کس زمانے میں اس کو غارت و ابہام کے صدمے پہنچےاور اس وقت اس کی کیا صورت ہے کون کون سی قومیں اس میں آباد ہیں۔ لاھور شہر کی سب سے پرانی تاریخ کتاب
تاریخ لاھور از کنیا لال
طبع 1882
تاریخ لاھور کتب book
یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں