xiaomi poco x3 price in pakistan
xiaomi poco x3 price and space in pakistan
xiaomi poco x3 has launched in pakistan. its price in pakistan is 40999. the phone has a 8 gb ram and 256 gb internal storage. it has dot display which has a refersh rate of 124hz. the phone has a main 48 mp camera.
poco x3 has amazing mid range features a great camera a fast gaming proccesser and an good display and 5000 mh big battery.
xiaomi poco x3 price 40999
فلیگ شیپ فیچر سے لیس سستا فون اب پاکستان میں دستیاب
اگر آپ کم قیمت میں سستا فلیگ شیپ فون خریدنا چاہتے ہیں تو شیامی کی زیل کمنی پوکو کی نی ڈیوایس آپ کو ضرور پسند آیے گی۔
کمپنی کا دعوی ہے کہ فون سب سے طاقتور 4 جی 700پراسیسر سے لیس فون ہے او ر گیمنگ لے لیے بہترین ہے۔ اس می سنیپ ڈراگون 732 جی پروسیسر دیا گیا ہے۔فون کے فرنٹ پر 6۔67 انچ کا ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولیشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
اس کے اندر 8 جی بی ریم اور 128 جی بی میمری دی گی ہے۔ اور طاقتور 5160 ایم ایچ بیٹری 33 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گی ہے
جبکہ ڈویل سپیکر فون میں موجود ہے۔ اور اس میں این ایف سی بھی موجوہ ہے۔جبکہ وای فای بلیوٹوتھ 1۔5 اور ڈویل سم سپورٹ دی گی ہے۔
فون میں واٹر اور ڈسٹ سپلش کا تحفظ بھی دیا گیا ہے۔ جبکہ گوریلا گلاس 5 فرنٹ اور پلاسٹک پینل بیک پر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ لیکوینڈ کول ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جو فون کا درجہ حرارت کم رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ فون کے بیک پر کواڈ کیمرہ سیٹ اپ موجود ہے۔جس میں مین کیمرہ 64 میگا پکسل کا ہے۔ جس میں ایف 1.73 آپرچر موجود ہے۔ اس کے علاوہ 13 میگا پکسل الٹرا وایڈ اینگل کیمرا دیا گیا ہے۔ فون میں 2 میگا پکسل ڈیتھ سنسر اے ای دیا گیا ہےجبکہ 2 میگا پکسل میکروکیمرا بھی دیا گیا ہے۔
یہ فون پاکستان میں 41 ہزار 999 روپے میں فروخت کیا جاے گا