نوکیا کے دو نیے 4جی فیچر فون متعارف
nokia 215 nokia 225
نوکیا نے اپنے دو نیے فیچر فونز چاہنہ میں متعارف کروادیے ہیں۔ جن میں 4 جی سپورٹ بھی شامل ہے۔


nokia 215 and nokia 225 4g announced in china nokia just dropped two featuredphones in china with suport for volte and hd calles on all modles
نوکیا 215 اور 225 میں 4جی ایل ٹی وی سپورٹ بھی دی گی ہے اور اس کے ساتھ ایچ ڈی کالز سپورٹ بھی دی گی ہے ۔
دونوں فونز پولی کاربوینٹ سے تیار کیے گیے ہیں۔اور کافی حد تک ملتے جلتے ہیں۔ تاہم 225 4جی فیچرز کے حساب سے بہتر فون ہے۔
دونوں فونز میں ایف ایم ریڈیو ایل ای ڈی فلیش لایٹس اور سٹویج میں اضافے کے لیے مایکرو ایس ڈی سلاٹس دی گی ہے۔
دوسو پچیس فون سیرز میں بیک پر وی جی اے کیمرہ دیا گیا ہے جبکہ 215 سیرز میں کیمرہ کی آپشن موجود نہیں ہے
نوکیا 225 میں بیٹری لایٖف بڑھانے والے چپ سیٹ دیا گیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ نوکیا 225 ذیادہ مہنگا ھے
ان کی قیمتوں کا ابھی صح اعلان نہیں کیا گیا مگر نوکیا 215 کی قیمت اندازن 7 ہزار روپے سے زاید رکھی گی ہے ۔ اور نوکیا 225 کی قیمت 8 ہزار 5 سو روپے کے قریب ہو گی