ٹالسائی کی کہانیاں
از قلم حضرت یزدانی جالندھر ی
پبلش 1941
ٹالسائی کو روس کے ادب میں وہی مقام حاصل ہے جو شیخ سعدی کو فارسی میں ۔ دونوں اخلاقیات کے علمبردار تھے ۔ دونوں اخلاقیات کے علمبردار تھے۔ سعدی کا انداز ناصہانہ تھا تو ٹالسائی کا فلسفانہ ۔ سعدی جس بات کو سیدھے سادھے انداز میں کہہ دیتا تھا مصنف اس کو افسانوی انداز میں بیان کرتا تھا۔ ان دونوں کے تخلیات ، احساسات اور نظریات اس قدرزندہ اور اس قدر ہمہ گیر ہیں کہ ان میں کہی بھی ان کے ملک کی فضا کا تاثر نہیں۔ بلکہ دنیا کے ہر گوشے میں ان کے احساسات کی حکمرانی ہے۔
download free books ٹالسائی full romantic urdu novels free children’s books pdf best Urdu books Urdu romantic novels urdu books books to read online for free English novels pdf children’s picture books pdf download kids story books pdf
یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں