جادو سے کیسے بچیں ؟
جادو ہزاروں سال پرانا علم ہے۔ جس کی بنیاد اللہ پاک کی نافرمانی ،شرک، کفر، برای اور گناہ پر رکھی گی ہے۔ یہ علم اللہ تعالی کی تخلیق ہے۔ جس طرح اللہ تعالی نے بیماری موت زہر جراثیم اور بہت سے کبیرہ گناہ تخلیق کیے ہیں۔ اسی طرح ان گناہوں میں سے ایک جادہ بھی ہے چونکہ جادہ اللہ تعالی کے اذن سے ہوتا ہے اس لیے اس کے امر واقعہ ہونے کو تسلیم کر لینا چاہیے۔ جس طرح آگ جلاتی ہے ۔ بیماری سے انسان مرتا ہے اسی طرح جادہ کے زریعے سے بھی انسان متاثر ہوتا ہے ۔ اس کے اثرات کے تفصیل بہت لمبی ہے۔ جادہ کے قدیم ترین شواید زمانہ قدیم قبل از تاریخ سے ملتے ہیں۔ یونان مصر اور عراق میں اس علم کے ابتدای آثار ملتے ہیں۔ زیر نظر کتاب جادو سے بچنے کے متعلق ہے۔
download free books ٹالسائی full romantic urdu novels free children’s books pdf best Urdu books Urdu romantic novels urdu books books to read online for free English novels pdf children’s picture books pdf download kids story books pdf
یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں