Advertisements
You are currently viewing مثنوی مولوی معنوی

مثنوی مولوی معنوی

  • Post author:
  • Post category:Uncategorized
  • Post comments:0 Comments

مثنوی مولوی معنوی

مولانا جلال الدین رومی  

part 1 

Masnavi Rumi Urdu

publish 2006

جلال الدین رومی  1207 میں پیدا ہوے ۔ مشہور فارسی شاعر تھے۔ مثنوی ،فیہ،مافیہ اور دیوان شمس تبریز  آپ کی معروف کتب ہیں۔ آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال تصنیف مثنوی  کی بدولت مشہور ہیں۔ آپ کا مزار ترکی میں ہیں۔ مولانا رومی اپنے دور کے  اکابر علما میں سے تھے۔ فقہ اور مذاہب کے بہت بڑے عالم تھے۔ لیکن آپ کی شہرت بطور ایک  صوفی شاعر  کے ہوی ۔ دیگر علوم میں بھی آپ کو پوری دستگاہ حاصل تھی۔ دوران طالب علمی میں ہی  پیچدہ مسایل میں علماے وقت  مولانا کی طرف رجوع کرتے تھے۔ شمس تبریز مولانا کے پیر و مرشد تھے۔ جلال الدین رومی نے  3500 غزلیں 2000 رباعیات اور رزمیہ نظمیں لکھیں۔

download free books ٹالسائی full romantic urdu novels free children’s books pdf best Urdu books Urdu romantic novels Urdu books books to read online for free English novels pdf children’s picture books pdf download kids story books pdf

مثنوی مولوی معنوی

download now

یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں

جادو سے کیسے بچیں

 

Leave a Reply