امام احمد رضا خان اور رد بدعات ومنکرات
زیر نظر کتاب میں زکر خدمات کے عنوان سے مختلف موضوعات پر امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے کارناموں کا جایزہ پیش کیا گیا ہے۔ امثال و شواہد کے زریعے آپ کی علمی شخصیات کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گی ہے۔ تاکہ موافق و مخالف ہر ایک کے نزدیک آپ کا علمی وفنی وقار مسلم ہو جاے ۔اور پر آشوب دور میں مختلف محازوں پر آپ کی مجاہدانہ زندگی کا نقشہ نگاہوں کے سامنے پھر جاے۔ اسی طرح رد بدعات کے نام سے حضرت فاضل بریلوی کی کتابوں سے ایسی عبارتیں پیش کی گی ہیں۔ جن سے مخالفین کے پروپیگنڈےاور بعض سیدھے سادے ناخواندہ لوگوں کی غلط فہمی دونوں چیزیں انشااللہ ایک ساتھ دم توڑ جایں گی ۔
اdownload free books ٹالسائی full romantic urdu novels free children’s books pdf best Urdu books Urdu romantic novels urdu books books to read online for free English novels pdf children’s picture books pdf download kids story books pdf

یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں