Advertisements
You are currently viewing کتاب الروح

کتاب الروح

کتاب الروح

 کتاب الروح یعنی روح کا انسائیکلوپیڈیا  تحریر علامہ ابن القیم جوزی 

روح کیا ہے ، روح کہا سے آتی ہے اور کہاں جاتی ہے؟ کس طرح آتی ہے اور کس طرح جاتی ہے؟ اس کے آنے سے جسم کس طرح آباد اور جانے سے کس طرح ختم ہوتا ہے۔ زیر نظر کتاب عالم اسلام کے مایہ ناز مصنف علامہ حافظ ابن القیم جوزی کی  گراں قدر تصنیف ہے۔ جس میں علامہ نے قرآن و سنت کی روشنی میں روح سے متعلق 21  مختلف سوالات  کے جواب دیے ہیں۔ اور روح سے متعلق ہر زاویہ سے سیر بحث کی ہے۔

کتاب الروح

DOWNLOAD NOW

یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں

صفات المنافقین 

 

Leave a Reply