البیرونی
علم طب میں مسلمانوں کے کارنامے
ابوریحان البیرونی کو وقت ماضی حال اور مستقبل سے بہت لگاو تھا۔وہ ایک زیرک ریاضی دان تھے۔ جنہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ علم فلکیات میں گزارا۔ البیرونی نے ریاضی تاریخ اور علم جضرافیہ پر ایسی عمدہ کتابیں لکھی کہ جو اب تک پڑھای جاتی ہیں۔ ان میں تحقیق الہند ہے۔لبیرونی کی ایک مشہور کتاب “قانون مسعودی” ہے جو اس نے محمود کے لڑکے سلطان مسعود کے نام پر لکھی۔ یہ علم فلکیات اور ریاضی کی بڑی اہم کتاب ہے۔ اس کی وجہ سے البیرونی کو ایک عظیم سائنس دان اور ریاضی دان سمجھا جاتا ہے۔ البیرونی نے پنجاب بھر کی سیر کی اور “کتاب الہند” تالیف کی، علم ہیئت و ریاضی میں البیرونی کو مہارت حاصل تھی
ابوریحان البیرونی
Abu Rayhan al-Biruni was an Iranian scholar and polymath during the Islamic Golden Age. He has been variously called as the “founder of Indology”, “Father of Comparative Religion”, “Father of modern geodesy”, and the first anthropologist


یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں