Advertisements
You are currently viewing بندگی  امام ابن تیمیہ

بندگی امام ابن تیمیہ

بندگی  امام ابن تیمیہ

شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب العبودیہ کا ترجمہ بندگی طبع 1922 صفحات 147 

مخلوق کا کمال اللہ تعالی کی عبودیت میں ہے۔ اور انسان جتنا عبودیت کی تحقیق میں زیادہ ہوتا ہے۔اس کا کمال زیادہ ہوتا جاتا ہے۔اللہ تعالی نے اپنے تمام برگذیدہ بندوں کا بڑا وصف عبادت اور عبودیت کو ہی قرار دیا ہے۔خلت سے مراد کمال محبت ہے۔ بندے کی طرف سے کمال محبت کا نتیجہ کما ل عبودیت ہے۔ اور خدا تعالی کی طرف سے کمال محبت کا نتیجہ کما ل ربوبیت ہے کفظ عبودیت میں کمال عجز اور کمال محبت داخل ہے قلب تیم اس دل کو کہتے ہیں جو اپنے محبوب کا متعبہ ہو جیسا کہ کہا گیا ہے میرے دل میں صرف اسی کا گھر ہے اور کسی کی وہاں جگہ نہیں۔ایسے ہی اس شخص کا حال ہے جس نے مال و دولت کی بندگی اختیار کی کیونکہجب اسےکچھ دیا جاتا ہے تو وہ خوش ہو جاتا ہے اور جب نہیں دیا جاتا ہے تو ناراض ہو جاتا ہے ایسا شخص اپنی نفسانی خواہشات کا غلام ہوتا ہے پس جو چیزوں کو اپنا گرویدہ اور اپنا گرفتار کر لے آدمی اس چیز کا بندہ ہو جاتا ہےاس لیے کہا گیا ہے کہ یعنی غلام بھی اگر قانع ہو تو آذاد ہے اور آذاد آدمی بھی اگر طامع ہو تو غلام ہے اور کسی شاعر نے کہا ہے  میں نے اپنی حرصو ہوا کی اطاعت کی اور انہوں نے مجھے اپنا بندہ بنا لیا اگر میں قناعت کرتا تو آذاد ہوتا

بندگی امام ابن تیمیہ

ٹالسائی full romantic urdu novels free children’s books pdf best Urdu books Urdu romantic novels Urdu books books to read online for free English novels pdf children’s picture books pdf download kids story books pdf ibn tayymya books History Urdu books pdf

بندگی از امام ابن تیمیہ

یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں

تفسیر عثمانی 

Leave a Reply