اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے نکاں کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا
اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے نکاح سے متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا
ماہرہ خان نے شادی کرلی ہے؟
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر آج کل جھوٹی خبریں چل رہی ہیں کہ ماہرہ خان نے شادی کرلی ہے۔ تاہم اداکارہ نے اپنے ایک

انٹرویو میں نکاح سے متعلق باتوں کو من گھرت قرار دے دیا ۔ اداکاہ نے ہنستے ہوے یہ بھی کہنا تھا کہ مجھ سے ایک مرتبہ پھپو
نے بھی پوچھا کہ شادی کرلی اور بلایا تک نہیں ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ شادی کرلو اور پھپو کو نہ بلاو ۔
ماہرہ خان نے یہ انڑویو مشہور میزبان میرا سیٹھی کو دیا ۔پروگرام کے دوران اداکارہ نے دلچسپ سوالات کے خوشگوار انداذ میں
جواب دیے۔
ویڈیو ملاخطہ کریں
یاد رہے کی اداکارہ نے 2011 میں اپنے فلمی کریر کی شروعات شعیب منصور کی ہدایتکاری میں بننے والی
فلم بول میں ایک معاون کردار سے کی تھی ۔ جس میں ان کا معاون کردار تھا۔ انہوں نے اس فلم میں عایشہ کا کردار کیا۔ جو ایک
قدامت پسند نچلے طبقے کی لڑکی ہے جو لاہور کے پرانے علاقے میں رہتی ہے۔فلم تجارتی طور پر بڑی کامیاب رہی۔
ماہرہ خان کی فلمیں
کردار | فلم نام | سال |
عایشہ | بول | 2011 |
صبا شفیق | بن روے | 2015 |
madarn | منٹو | 2015 |
manizeh | ہو من جہاں | 2016 |
آسیہ خان | ریس | 2016 |
پنجاب نہیں جاوں گی | 2017 | |
لوڈویڈنگ | 2018 |
یہ خبر بی پڑھنا نہ بھولیں