اسلام اور عصر جدید خصوصی شمارہ نذر رومی
جلال الدین رومی کی سوانح حیات
مولانا جلال الدین رومی اسلام کی علمی تاریخی کی شاید واحد ایسی شخصیت ہیں جسے ظاہری اور باطنی دونوں علوم پر یکساں دست رس اور عبور حاصل ہے۔ وہ اپنے زمانے میں جتنے بڑے علام دین اور فقیہ تھے اتنے ہی بڑے صاحب حال بھی تھے۔ عالم دین کی حیثیت سے ان کے علمی تحجر کا یہ عالم تھا کہ جب کوی مسلہ کسی سے حل نہ ہوتا تو بالاخر ان کی خدمت میں لایا جات اور وہ اس چٹکیوں میں حل کر دیتے۔سینکڑوںلوگ ان کے حلقہ درس میں شامل تھے اور انہیں ایک مثالی شخصیت تسلیم کرتے تھے۔ مولانا رومی کا یہ اختصاص بھی ہے کہ ان کے اثرات جتنے عوام پر تھے اتنے ہی امرا اور وسلاطین پر بھی تھےجس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان کی نگاہ ہمیشہ سے ایسے اعتدال و توازن سے متصف تھی جس میں بلند وپست اور ادنا و اعلا کے تمام تضادات از خود تحلیل ہو جاتے ہیں ۔
جلال الدین رومی کی سوانح حیات


islamic urdu books pdf free download history books in urdu free download pdflist of urdu bookspdf books, urdu novelsromantic urdu novels pdf free download indian urdu books pdf free downloadurdu language books pdftechnical books in urdu pdf free download islamic books in urdu pdf free download ahle sunnatislamic books in urdu pdf free download deobandislamic history books in urdu free download pdf indian urdu books pdf free download ahle haq urdu islamic books free islamic books islamic book list درس نظامی Motivational books PDF Saadat Hasan Manto books
یہ بک بھی پڑھنا نہ بھولیں