learn windows 11 in urdu
if you want to learn windows 11 in urdu so you will be in right place. How to move the Windows 11 taskbar back to the left in urdu
- ونڈوز 11 میں اگر آپ چاہتے ہیں کہ سٹارٹ مینو جو کہ بای ڈیفالٹ درمیان میں ہوتا ہے۔ اس کو بایں طرف کیسے کریں ۔ جیسا کہ ونڈوز 7 اور ونڈوز 10 میں ہوتا ہے ۔ تو اس کے لیے آپ کو
- ٹاسک باڑ پر رایٹ کلک کریں اور ٹاسک بار سیٹینگ پر جایں
- ٹآسک باڑ سیٹنگ میں ٹاسک باڑ بی حیویر کے آپسن میں ٹاسک باڑ الاینمنٹ پر جایں
- اس کے سامنے ایک بٹن میں سینٹڑ ہو گا اس کو لیفٹ کر دیں آپ کا کام ہو جاے گا



you must read this post also