گوگل نے زبردست فیچر متعارف کروادیا
ہاتھ سے کاغذ پر لکھی تحریر چند سیکنڈ میں کمپیوٹر میں پیسٹ ، گوگل نے فیچر متعارف کروا دیا۔ نیو یارک گوگل نے زپردست فیچر متعارف کروادیا یعنی اب ہاتھ سے لکھی تحریر اب کمپیوٹر میں پیسٹ ھو سکے گی۔ گوگل کمپنی کے نیے فیچر گوگل لینز کے زریعے کاغذ پر لکھی تحریر کو اب …