شاہ ولی اللہ اور تصوف
شاہ ولی اللہ اور تصوف Shah Wali Ullah Aur Tassawuf کتاب و سنت کے ظاہری و باطنی معنی و مفاہیم کے تقاضوں پر صدق دل اور پورے خلوص کے ساتھ عمل پیرا ہونے کا نام تصوف ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسے حاصل کیا۔ اور صحابہ …